EPAPER
اسپین اور بارسلونا کی مڈ فیلڈر ایتانا بونماتی نے مسلسل تین بار ویمنز بیلن ڈی اور جیتنے والی پہلی کھلاڑی بن کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ ۲۷؍سالہ بونماتی نے یہ ایوارڈ جیتا، جب کہ ان کی بین الاقوامی ساتھی، آرسنل کی ونگر ماریونہ کالڈینٹی دوسرے نمبر پر رہیں۔
September 23, 2025, 9:25 PM IST
لیجنڈری کرکٹ امپائر ڈکی برڈ۹۲؍ برس کی عمر میں چل بسے۔ان کے انتقال کی خبر کا اعلان یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے کیا۔ اسکائی اسپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کے معروف امپائر ڈکی برڈ۹۲؍ برس کی عمر میں چل بسے۔ ان کے انتقال کی خبر کا باضابطہ اعلان یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے کیا۔
September 23, 2025, 7:58 PM IST
ہندوستان ۲؍ اکتوبر سے احمد آباد میں شروع ہونے والی ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز کے لیے بدھ کو۱۵؍ رکنی اسکواڈ کا اعلان کرے گا۔ انتخاب کا عمل پیچیدہ ہے کیونکہ ہندوستان پہلی بار آر اشون کے ریٹائرمنٹ کے زیر اثر ہو گا۔
September 23, 2025, 6:09 PM IST
دیمبیلے نے لامین یامل کو شکست دے کر روڈری کی جگہ لے لی اور فٹبال کا سب سے باوقار ایوارڈ، بیلن ڈی اور، جس پر طویل عرصے سے لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کا غلبہ تھا جیت لیا۔
September 23, 2025, 5:18 PM IST