• Mon, 08 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

steve smith

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریزکا دوسرا ٹیسٹ ۴؍دسمبر سےبرسبین میں

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان مینز ایشیز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ ۴؍سے ۸؍ دسمبر ۲۰۲۵ءتک گابا،برسبین میں کھیلا جائےگا،جو ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ ہوگا۔

November 30, 2025, 7:40 PM IST

ایشیز سیریز: انگلینڈ کے پاس اچھا موقع ہے:جیمس اینڈرسن

انگلش ٹیم کے سابق فاسٹ بولر جیمس اینڈرسن نے اپنے ساتھی فاسٹ بولرس کو مشورہ دیا ہے کہ وہ آنے والی ایشیز سیریز میں آسٹریلیا کی مضبوط بیٹنگ لائن اپ کو جلد آؤٹ کرنے کے لیے صرف اپنی اسپیڈ پر انحصار نہ کریں بلکہ لائن اور لینتھ پر بھی خصوصی توجہ دیں۔

November 18, 2025, 7:03 PM IST

پیٹ کمنس زخمی،محدود اوورس کے میچوں سے باہر

آسٹریلیائی کپتان پیٹ کمنس نومبر میں شروع ہونے والی گھریلو ایشیز سیریز کی تیاری کے دوران آرام کریں گے کیونکہ اسکین میں ان کی کمر کی ہڈی میں کھنچاؤ پایا گیا ہے۔

September 02, 2025, 7:56 PM IST

اسٹیو اسمتھ نےیکروزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

آسٹریلیا کے کارگزار کپتان اسٹیو اسمتھ نے چمپئن  ٹرافی کے سیمی فائنل میں ہندوستان کے ہاتھوں ٹیم کی شکست کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ  کا اعلان کیا۔

March 05, 2025, 3:51 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK