Inquilab Logo Happiest Places to Work

strait of hormuz

ایران امریکہ معاہدہ تیار، اسرائیل گفتگو سے باہر

آج معاہدے پر ڈیجیٹل دستخط ہونے کا امکان، ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کی بیشتر شرائط کو تسلیم کر لیا، ایران پر سے تیل کی برآمد پر عائد پابندیاں ہٹائی جائیں گی۔

June 14, 2026, 9:42 AM IST

آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کا اعلان، ایران امریکہ معاہدہ تکمیل کے قریب

ایران نے اعلان کیا ہے کہ سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات ۴؍ جولائی سے شروع ہوں گی اور ۹؍ جولائی کو مشہد میں تدفین کے ساتھ اختتام پذیر ہوں گی۔ دوسری جانب پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان ایک اہم امن معاہدہ آئندہ چند دنوں میں طے پا سکتا ہے۔

June 13, 2026, 6:47 PM IST

مشرق وسطیٰ تنازع عالمی ترقی کو کورونا کے بعد کی نچلی سطح پر لے آئےگا: ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کا تنازع عالمی ترقی کو کورونا وباء کے بعدکی نچلی سطح پر لے آئےگا، اس کی بڑی وجوہات میں توانائی کی بلند قیمتیں، مہنگائی میں اضافہ، اور قرضے لینے کی لاگت میں اضافہ شامل ہیں۔

June 12, 2026, 4:07 PM IST

ٹرمپ کا دعویٰ: ایرانی حکام نے فون کرکے حملہ روکنے کی درخواست کی، ایران کی تردید

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی حکام نے براہ راست انہیں فون کرکے حملے روکنے کی درخواست کی، جبکہ ایرانی حکام نے اسے سیاسی شعبدہ بازی قرار دے کر اس دعوے کو مسترد کردیا، دوسری جانب پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کو تمام طرح کے جہازوں کیلئے مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

June 11, 2026, 4:23 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK