EPAPER
جلگائوں کی ایک سماجی تنظیم نے کلکٹر کو میمورنڈم دے کر واقعے کو شرمناک قرار دیا، آپریشن سیندور کے پس منظر میں آپسی اتحاد پر زور
May 08, 2025, 5:12 PM IST
سڑک پر سائیڈنہ دینے کی بات پر تنازع ہوا اور کار سوار نےآصف پٹیل نامی شخص کوپاکستانی کہہ کرگالی گلوج کی اور بری طرح پیٹا ۔متوفی کی بیوی نے شکایت کی کہ اس معاملے سے دل برداشتہ ہوکر میرے شوہر نے اپنی جان دے دی
May 07, 2025, 7:22 AM IST
سرکاری وکیل اجول نکم کیس کی پیروی کررہے تھے۔ ملزم کے اہل خانہ اور وکیل نے جیل انتظامیہ پر قتل کا الزام عائد کیا۔
April 14, 2025, 11:28 AM IST
ہندوتوا کی آئیڈیالوجی اتنی نازک اور کمزور ہے کہ اس کی جتنی زیادہ تشہیر ہوتی ہے اتنی ہی تیزی کے ساتھ اس کی کمزوریاں واضح ہونے لگتی ہیں۔ ساتھ ہی یہ بھی واضح ہونے لگتا ہے کہ اس کی آئیڈیالوجی پر جتنا زیادہ عمل کیا جائے گا اتنا زیادہ نقصان بطور ملک اور بطور شہری ہم اپنے آپ کو پہنچائیں گے۔
March 30, 2025, 1:29 PM IST