• Thu, 19 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

sunday magazine

اُردو کے فروغ کیلئے انفرادی سطح پر ہمیں کیا کرنا چاہئے؟

ابھی گزشتہ ہفتے ہم نے ’یوم اُردو‘ منایا ہے اور ہرسال کی طرح اس بار بھی ہم نے اردو کے تعلق سے کچھ دعوے اور کچھ وعدے کئے ہیں۔ کہیں سمینار ، کہیں کانفرنس اور کہیں اجلاس کا انعقاد کیا ہے اور کچھ خوشنما قراردادیں بھی منظور کی ہیں، لیکن یہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ چند ہی دنوں میں ہم اپنے وعدے بھول جاتے ہیں۔اس کےساتھ ہی ہم اکثر ذمہ داریاں دوسروں کے سر ڈالنے اور انفرادی کے بجائے اجتماعی کوششوں کی باتیں کرنے لگتے ہیں،اسی حوالے سے ہم نے مذکورہ سوال کے ساتھ ذیل میں کچھ اردو والوں سے جاننے کی کوشش کی ہے۔

November 16, 2026, 3:19 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ایک نئے دور کا آغاز

اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ طلبہ یونین کے حالیہ انتخابات اور اس کے بعد یونیورسٹی میں باقاعدگی سے ہونے والے انتخابات، اس عظیم تعلیمی ادارے میں نئی روح پھونکیں گے اور اس طرح علی گڑھ کے نامور شاعر اسرارالحق مجاز کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے میں مددگار ثابت ہوں گے کہ ’’جو ابر یہاں سے اٹھے گا، وہ سارے جہاں پہ برسے گا۔‘‘

November 15, 2026, 12:46 PM IST

اس ہفتے اسرائیلی سیاست، Nvidia سی ای او, سونیا گاندھی کی کتاب پر اداریے لکھے گئے

اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے اقتدار سے بے دخل ہونے اور ان کے سیاسی مستقبل پر بیشتر اخبارات نے تفصیلی تبصرے اور اداریے تحریر کرتے ہوئے اسرائیلی سیاست کے بدلتے منظرنامے کا جائزہ لیا ہے۔

November 15, 2026, 12:36 PM IST

دُنیا مٹھی بھر امیروں کی قیمت چکا رہی ہے

ایک رپورٹ کے مطابق اعشاریہ ایک فیصد پر مشتمل امیر طبقہ دنیا کے غریب ترین ۴۴؍ فیصد لوگوں کے مقابلے میں زیادہ کاربن آلودگی کا ذمہ دار ہے جو بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔

November 15, 2026, 12:33 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK