EPAPER
فواد خان کی فلم ’’عبیر گلال‘‘ کے ہندوستان میں ریلیز ہونے پر تنازعکے دوران فلم کے دونوں نغمے یوٹیوب سے ہٹا دیئے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں سنیل شیٹی کی فلم ’’ کیسری ویر‘‘ کے فلمسازوں نے اعلان کیا ہے کہ یہ فلم پاکستان میں ریلیز نہیں ہوگی۔ یاد رہے کہ اس فلم کی ہدایتکاری پرنس دھیمن نے کی ہے جبکہ یہ ۱۶؍ مئی ۲۰۲۵ء کو ہندوستان سمیت دیگر کئی ممالک میں ریلیز ہونے والی ہے۔
April 25, 2025, 4:37 PM IST
پریہ درشن کی ہدایتکاری میں بنائی جانے والی ’’ہیرا پھیری ۳‘‘ میں اکشے کمار، سنیل شیٹی اور پریش راول اپنے کرداروں راجو، شام اور بابو بھیا کو دوبارہ زندہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔
April 04, 2025, 5:00 PM IST
بالی ووڈ کے مشہور فلمساز اورہدایتکار کرن جوہر نے کہا کہ میں فلموں کی اسکرپٹ یا اپنے خیالات کو قلمبد کرنے کیلئے لیپ ٹاپ کے بجائے ’’کاغذ اور قلم‘‘کو ترجیح دیتاہوں۔ یاد رہے کہ کرن جوہر کی فلم ’’نادانیاں‘‘ ۷ ؍ مارچ ۲۰۲۵ء کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوئی ہے جس میں ابراہیم علی خان اور خوشی کپور نے اداکاری کی ہے۔
March 08, 2025, 4:26 PM IST
کرن جوہرکی کچھ کچھ ہوتا ہے اور دیگر کئی فلموں کا آمیزہ نظر آتی ہے،تیسری فلم میں بھی خوشی کپور کی اداکاری میں گہرائی ندارد،ابراہیم علی خان بہتر نظر آئے۔
March 08, 2025, 11:02 AM IST