EPAPER
اداکارہ ادا شرما اپنی فلموں کے ساتھ ساتھ اپنے منفرد اندازِ زندگی اور بے باک خیالات کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔ عام طور پر فلمی ستاروں کی زندگی کو مہنگے گھروں، قیمتی فرنیچر اور پُرتعیش طرزِ رہائش سے جوڑ کر دیکھا جاتا ہے، لیکن ادا شرما کا رہن سہن اس تصور سے کافی مختلف ہے۔
October 28, 2026, 7:41 PM IST
آنجہانی اداکاروں کی سابق منیجر دشا سالیان کی پراسرار موت کے ۶؍سال بعد ایک بار پھر اس معاملے کی از سر نو تحقیقات شروع کی جارہی ہے۔
September 13, 2026, 6:29 PM IST
سی بی آئی نے اپنی حتمی رپورٹ میں کہا ہے کہ آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کو ریا چکرورتی یا کسی اور شخص نے نہ تو غیر قانونی طور پر قید کیا، نہ دھمکایا اور نہ ہی خودکشی کیلئے اکسایا۔ رپورٹ میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ ریا چکرورتی نے سشانت کے پیسوں یا جائیداد میں کسی قسم کا مالی غبن نہیں کیا۔
October 23, 2025, 5:57 PM IST
انوراگ کشیپ نے بتایا کہ سشانت سنگھ راجپوت نے دھرما پروڈکشن کی دو فلموں کی وجہ سےان کی فلم ’’نشانچی‘‘ کی پیشکش ٹھکرا دی تھی۔ یاد رہے کہ انوراگ کشیپ کی اگلی فلم میں ایشوری ٹھاکرے نے کلیدی کردار نبھایا ہے جو ۱۹؍ ستمبر ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
August 29, 2025, 7:41 PM IST
