EPAPER
انتخابی منشورو ں ہی کو سامنے رکھ کر کچھ سمجھنے کی کوشش کی جائے تو کھلے گا کہ جن سنگھ کے نظریات قدامت پرستانہ تھے۔ موجودہ بی جے پی اُن سے بالکل الگ راہ پر ہے۔
July 20, 2025, 1:54 PM IST
ہندوستانی کیپٹن شبھانشو شکلا ناسا کے آکسیئوم مشن ۴؍ کے ذریعے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی طرف گامزن ہونے سے پہلے شاہ رخ خان کی فلم ’’سودیس‘‘ کا گانا ’’یونہی چلا چل راہی‘‘ سن رہے تھے۔ یاد رہے کہ راکیش شرما کے بعد وہ خلا میں جانے والے دوسرے ہندوستانی خلا باز ہیں۔
June 25, 2025, 6:02 PM IST
عامر خان نے زوم کے ساتھ اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ فلمساز اشیتوش گواریگر نے انہیں فلم "سودیش" کی پیشکش کی تھی لیکن انہیں فلم کی اسکرپٹ بورنگ معلوم ہوئی تھی اسی لئے انہوں نے یہ پیشکش قبول نہیں کی تھی۔
June 13, 2025, 5:42 PM IST
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا کہ آزاد ہندوستان کے پہلےوزیراعظم سبھاش چندر بوس تھے۔ ان کا یہ بیان بی جے پی کی سوچ کا غماز ہے۔ قبل ازیں نریندر مودی اور راج ناتھ سنگھ بھی اسی طرح کا بیان دے چکے ہیں۔
April 05, 2024, 8:52 PM IST