یوئیفا نیشنز لیگ کے میچ میں سوئس ٹیم نے پرتگال کو صفر۔ایک گول سے شکست دے دی۔ حارث سیفراوچ نے آغاز ہی میں گول کرکے برتری دلائی
پرتگیز ٹیم کی صفر۔۴؍ گول سے شاندار فتح ۔رونالڈو نے فاتح ٹیم کیلئے ۲؍ گول کئے اور ایک گول میں معاونت کی
اس سال ۱۰؍ مزیدممالک کے ساتھ معلومات کا تبادلہ کیاگیا ہے جن میں اینٹیگا اور باربوڈا ، آذربائیجان ، ڈومینکا ، گھانا ، لبنان ، مکاؤ ، پاکستان ، قطر ، سموا اوراوٹو شامل ہیں، ہندوستان کو لگاتار تیسرے سال تفصیلات سونپی گئی ہیں،مجموعی طورپر۷۰؍ ممالک کے ساتھ باہمی تبادلے ہوئے ہیں
ایک روز خبر آئی تھی کہ سوئزرلینڈ نقاب پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔