EPAPER
اتوار کو دمشق (شام) کے ایک چرچ میں خودکش حملے میں ۲۵؍ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا ہے۔ اس حملے کو دہشت گردانہ قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ اور ترکی نے اس کی مذمت کی ہے۔
June 23, 2025, 7:00 PM IST
شہرمیں فی الوقت ۴۸۰۰؍فوجی تعینات ہیں جبکہ عراق میں۲۵۰۰؍ اورشام میں ۱۵۰۰؍ فوجی ہیں، لاس اینجلس میں مرین اہلکاروں کو شہریوں کو گرفتار کرنے کا بھی اختیار۔
June 13, 2025, 11:29 AM IST
آثار قدیمہ کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ اس مقام پر صلیب کی موجودگی اور مٹی کے برتنوں اور شیشے کے ٹکڑوں کی دریافت کی بنیاد پر، یہ مقبرہ بازنطینی دور سے تعلق رکھتا ہے۔ واضح رہے کہ بازنطینی سلطنت کا آغاز چوتھی صدی عیسوی میں ہوا تھا۔ یہ رومی سلطنت کی توسیع تھی جس کا دارالحکومت قسطنطنیہ (موجودہ استنبول) تھا۔
June 09, 2025, 8:04 PM IST
رکبان کیمپ، شام اور اردن کے درمیان شمال مشرقی سرحد پر غیر فوجی زون میں واقع ایک غیر رسمی اور غیر منظم بستی تھی۔ یہ کیمپ ۲۰۱۴ء میں شامی خانہ جنگی کے نتیجے میں قائم ہوا تھا جس میں ہزاروں بے گھر افراد نے پناہ لے رکھی تھی۔ بشار الاسد کی معزولی کے بعد کیمپ میں پناہ لینے والے خاندان اپنے شہروں اور دیہاتوں کی طرف لوٹ گئے ہیں۔
June 09, 2025, 5:59 PM IST