EPAPER
نور احمد (پانچ وکٹ) کی عمدہ گیند بازی کی بدولت افغانستان نے تیسرے ٹی ۲۰؍ میچ میں ۷۱؍ گیندیں باقی رہتے زمبابوے کو سات وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ۲۰؍ سیریز ۰۔۳؍ سے اپنے نام کر لی۔ نور احمد کو `پلیئر آف دی میچ اور عظمت اللہ عمرزئی کو سیریز کے بہترین کھلاڑی کے اعزاز سے نوازا گیا۔
November 02, 2026, 5:32 PM IST
جے جے اسمتھ (۴؍ وکٹ) اور جیک براسل (۳؍ وکٹ) کی شاندار گیندبازی کے بعد لارین اسٹین کیمپ(۴۶) اور گیرہارڈ ایراسمس(۳۰)کی عمدہ اننگز کی بدولت نمیبیا نے آئرلینڈ کو۱۷۲؍گیندیں باقی رہتے پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔
November 01, 2026, 8:23 PM IST
ایڈم ملنے کے چار وکٹ کے بعد ٹم سیفرٹ(۹۳) اور گلین فلپس (۶۵؍ ناٹ آؤٹ( کی شاندار بلے بازی کی بدولت نیوزی لینڈ نے اتوار کو۵؍ ویں ٹی ۲۰؍میچ میں ہندوستان کو۱۲؍ گیندیں باقی رہتے ۷؍ وکٹ سے شکست دے دی۔
November 01, 2026, 8:37 PM IST
زمبابوے کے خلاف پاور پلے میں لڑکھڑانے کے باوجود افغانستان نے تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹی۲۰؍ سیریز میں شاندار واپسی کی۔ اسی مقابلے میں افغانستان کے اسٹار اسپن گیندباز راشد خان بین الاقوامی ٹی۲۰؍ کرکٹ میں ۲۰۰؍وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے گیندباز بن گئے۔
October 30, 2026, 6:37 PM IST
