EPAPER
۸؍ویں نمبر کی بلے باز رچا گھوش کی۲۰؍ گیندوں پر ناٹ آؤٹ۳۵؍رن کی طوفانی اننگز کے بعد کرانتی گوڑ، دپتی شرما (۳۔۳؍ وکٹ) اور اسنیہ رانا (۲؍ وکٹ) کی شاندار کارکردگی کی بدولت ہندوستان نے اتوار کو خواتین کے عالمی کپ کے چھٹے میچ میں پاکستان کو۸۸؍رن سے شکست دی۔
October 06, 2025, 3:37 PM IST
پاکستان کے خلاف اپنے میچوں میں ہاتھ نہ ملانے کے ہندوستان کے موقف کو جاری رکھتے ہوئےکپتان ہرمن پریت کور نے اتوار کو کولمبو میں ویمنز ورلڈ کپ ۲۰۲۵ء کے اپنے میچ کے دوران ٹاس پرپاکستانی کپتان فاطمہ ثنا سے ہاتھ نہیں ملایا۔
October 05, 2025, 4:52 PM IST
نمیبیا اور زمبابوے نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹی ۲۰؍ ورلڈکپ۲۰۲۶ءکے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ افریقہ ریجن کوالیفائنگ راؤنڈ میں زمبابوے نے فائنل میں جگہ بنائی جبکہ نمیبیا بھی ایونٹ میں رسائی کرنے میں کامیاب رہا۔
October 03, 2025, 9:12 PM IST
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے ایشیا کپ میں ناکامی کے بعد میڈیا اور شائقین کی طرف سے ایشیا کی دوسری بہترین ٹیم کے لقب پر طنز اور مذاق پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
October 03, 2025, 5:00 PM IST