• Wed, 04 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

tata

شیئر بازار میں لسٹنگ سے بچانے کیلئے ٹاٹاسنس کی تنظیم نو کی تجویز

ٹاٹا الیکٹرانک سسٹمز اور ٹاٹا کنسلٹنگ انجینئرس کو ٹاٹا سنس ضم کرنے کا مشورہ ، ۲۶؍ نومبر کو بورڈ کی میٹنگ میں غور۔

November 02, 2026, 3:34 PM IST

نول ٹاٹا ۱۲؍ نومبر کو ٹاٹا گروپ کی چھ بڑی کمپنیوں کے بورڈ سے مستعفی ہوں گے

ٹاٹا ٹرسٹس کے چیئرمین نول ٹاٹا ٹاٹا گروپ کی چھ بڑی کمپنیوں کے بورڈ سے ۱۲؍ نومبر ۲۰۲۶ء کو الگ ہوجائیں گے۔ وہ اس روز ۷۰؍ سال کے ہوجائیں گے اور ٹاٹا گروپ کے غیر عامل ڈائریکٹروں کے لیے مقررہ سبک دوشی کے ضابطے کے تحت ان کمپنیوں میں اپنی ذمہ داریاں چھوڑیں گے۔

October 28, 2026, 4:10 PM IST

ٹاٹا کو مجرمانہ طور پرتباہ کیا جا رہا ہے: راہل گاندھی نے مودی شاہ کو نشانہ بنایا

راہل گاندھی نے مودی، شاہ کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ٹاٹا کو مجرمانہ طور پر تباہ کیا جا رہا ہے،ساتھ ہی دیگر کاروباری شخصیات کی خاموشیکو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔

October 28, 2026, 4:10 PM IST

ٹاٹا سنز میں قیادت کا تنازع پھر شدت اختیار کر گیا

ٹاٹا گروپ کی ہولڈنگ کمپنی ٹاٹا سنز میں قیادت کے حوالے سے تنازع شدت اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ نول ٹاٹا نے کمپنی کے ایگزیکٹیو چیئرمین این چندر شیکھرن کی دوبارہ تقرری کو چیلنج کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس فیصلے میں طریقۂ کار سے متعلق کئی خامیاں ہیں اور ممکنہ مفادات کے ٹکراؤ سے جڑے سوالات کو نظرانداز کیا گیا ہے۔

October 27, 2026, 7:02 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK