بہار کے نائب وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ ’’جھکنا آسان ہے ،لڑنا مشکل لیکن ہم لڑیں گے اور جیتیں گے۔‘‘ میسا بھارتی نے بھی جرأت کے ساتھ ای ڈی کا سامنا کیا
مودی سرکار پر شدید حملہ، بتایا کہ روز مرہ کے استعمال کے زیورات کو ضبط کرکے ای ڈی نے ’برآمدگی‘ کا دعویٰ کیا ہے
سنیچر کو ہی حاضر ہونے کی ہدایت دی گئی تھی مگر بہار کے نائب وزیراعلیٰ نے اہلیہ کی علالت کا حوالہ دیکر نئی تاریخ دینے کی درخواست دی
بی ایم سی الیکشن میں باشندگان بہار کی حمایت کے موضوع پر بھی تبادلہ خیال ،اُن کے ساتھ انل دیسائی اور پرینکا چترویدی بھی موجود تھے