EPAPER
بھامری نے اپنے امریکی جوڑیدار کے ساتھ مل کر الماتی اوپن کے فائنل میں ٹاپ سیڈ جوڑی کو ہرادیا۔
October 26, 2026, 1:18 PM IST
سوئزرلینڈ کے شہر باسل میں ہونے والے سوئس انڈورز ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈرا میں سربیا کے نامور کھلاڑی نوواک جوکووچ اور امریکہ کے بین شیلٹن کو ایک ہی حصے میں رکھا گیا ہے، جس کے باعث دونوں کے درمیان سیمی فائنل میں ممکنہ مقابلے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔
October 25, 2026, 6:47 PM IST
اسپین کے ٹینس کھلاڑی الیخاندرو ڈیوڈووچ فوکینا نے شاندار واپسی کرتے ہوئے اپنے ہم وطن رافیل خودار کو شکست دے کر شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کا خطاب اپنے نام کرلیا۔ اتوار کو کھیلے گئے فائنل میں ۲۷؍ سالہ فوکینا نے ایک سیٹ سے پیچھے ہونے کے باوجود مقابلہ سے جیت لیا۔
October 18, 2026, 7:37 PM IST
اسپین کے معروف ٹینس کھلاڑی کارلوس الکاراز نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونے والے ایرسٹے بینک اوپن میں شرکت کے لیے وائلڈ کارڈ کی دعوت قبول کرلی ہے۔ اس فیصلے کے بعد الکاراز پانچ سال کے وقفے سے ایک بار پھر اس ٹورنامنٹ میں کھیلتے نظر آئیں گے۔
October 16, 2026, 5:26 PM IST
