EPAPER
ہندوستان اور پاکستان نے ۲۴؍ جولائی ۲۰۲۵ء تک ایک دوسرے کی خلائی حدود پر پابندی میں توسیع کی ہے۔ یاد رہے کہ ۲۲؍ اپریل ۲۰۲۵ء کو پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے کیلئے خلائی حدود پر پابندی عائد کی تھی۔
June 24, 2025, 3:01 PM IST
پہلگام دہشت گردانہ حملہ کیس میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے دو مقامی افراد کو گرفتار کیا ہے۔ این آئی اے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان افراد نے نہ صرف دہشت گردوں کو پناہ دی بلکہ انہیں خوراک، رہائش اور دیگر لاجسٹک سہولیات بھی فراہم کیں۔
June 22, 2025, 3:29 PM IST
۲۶؍ نومبر ممبئی دہشت گردانہ حملے پر ایک فلم بنائی جارہی ہے جس میں اجول نکم کا مرکزی کردار راجکمار راؤ ادا کریں گے۔ اس سے قبل یہ کردار عامر خان ادا کرنے والے تھے۔
June 19, 2025, 8:01 PM IST
سی اے آئی آر-آسٹن نے نوٹ کیا کہ یہ واقعات شہر میں مسلم عبادت گاہوں کے خلاف ایک "پریشان کن نمونے" کا حصہ ہیں۔ نیوسیس مسجد نے گزشتہ سال اکتوبر سے اب تک ایسے چار نفرت انگیز واقعات رپورٹ کئے ہیں۔
May 27, 2025, 9:28 PM IST