EPAPER
امریکی برقی گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا اپنی ٹیکساس کی گیگا فیکٹری میں پیداواری حکمتِ عملی تبدیل کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ کمپنی کے سربراہ ایلون مسک کے مطابق سائبرٹرک کی پیداوار میں کمی کرکے اس کی جگہ سائبرکیب کی تیاری بڑھانے پر توجہ دی جائے گی۔
November 06, 2026, 5:52 PM IST
امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر منفی خبروں اور پریشان کن مواد کے بجائے خوشی، امید اور سیاسی جوش سے بھرپور پوسٹس دیکھنے کا نیا رجحان سامنے آیا ہے، جسے ’ہوپ اسکرولنگ‘ (Hopescrolling) کہا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق مثبت مواد ذہنی دباؤ سے عارضی راحت دے سکتا ہے، تاہم مسلسل ایسی ہی پوسٹس دیکھنا بھی صارف کو الگورتھم کے بنائے ہوئے ایک محدود دائرے میں قید کرسکتا ہے۔
November 05, 2026, 7:03 PM IST
امریکی وسط مدتی انتخابات میں نوجوان امیدواروں کی کامیابی نے کانگریس میں نئی نسل کی نمائندگی کو نمایاں کردیا ہے، جہاں مختلف سیاسی نظریات رکھنے والے نوجوان لیڈرز قومی سیاست میں اپنی جگہ بنا رہے ہیں۔
November 05, 2026, 4:02 PM IST
امریکہ کے۳؍ نومبر ۲۰۲۶ء کے وسط مدتی انتخابات میں سینیٹ، ایوانِ نمائندگان اور ریاستی گورنری کے علاوہ دیگر منتخب عہدوں پر بھی کئی غیر معمولی کامیابیاں سامنے آئیں۔ مسلمان، سیاہ فام، مقامی امریکی، جنوبی ایشیائی، لاطینی اور ایل جی بی ٹی کیو پلس برادریوں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں نے مختلف ریاستوں میں پہلی مرتبہ تاریخ رقم کی، جبکہ بعض انتخابی حلقوں میں تاریخی اعزازات کے حامل امیدواروں کے نتائج بدستور زیرِ انتظار رہے۔
November 04, 2026, 4:06 PM IST
