EPAPER
واشم ضلع کے مالیگاؤں میں ٹیپو سلطان چوک کے قریب درگا مورتی وسرجن جلوس کے دوران گلال پھینکنے کے معاملے میں دو گروپوں میں تنازع کے بعد پتھراؤ ہوگیا، جس کے پیش نظر انتظامیہ نے متاثرہ علاقے میں کرفیو نافذ کردیا۔
October 23, 2026, 3:28 PM IST
مالیگاؤں کی ڈپٹی میئر شان ہند کے وکیل نےناسک کورٹ اور دیگر سرکاری اداروں میں ٹیپوکی تصویر ہونے کا حوالہ دیا۔
September 17, 2026, 1:09 PM IST
مالیگائوں کی نائب میئر کے دفتر میں شہید ٹیپو سلطان کی تصویر آویزاں کئے جانے پر سیاست تیز ہو گئی ہے۔ ٹیپو کی تصویر کی مخالفت کا سہرا اپنے سَر باندھنے کیلئے بی جے پی نے پہل کی۔
August 28, 2026, 1:40 PM IST
ہندی سنیما کی تاریخ میں چند اداکارائیں ایسی گزری ہیں جنہوں نے اپنے فن سے زیادہ اپنے کرداروں کی وجہ سے عوام کے دلوں میں جگہ بنائی۔ انیتا گوہا بھی انہی فنکاراؤں میں شامل ہیں۔
June 20, 2026, 10:32 AM IST
