Inquilab Logo

torrent power

بھیونڈی:ٹورینٹ پاور کمپنی کیخلاف مہاوکاس سنگھرش سمیتی کا شدید احتجاج

یہاںفرنچائزی طرز پر بجلی سپلائی کرنی والی ٹورینٹ پاور کمپنی پر متعدد سنگین الزامات عائد کرکے ’ مہا وکاس سنگھرش سمیتی‘ کی جانب سے جمعہ کو زبردست احتجاج کیا گیا۔اس میں ایک بڑی تعداد خواتین کی بھی شامل تھیں ۔

September 02, 2023, 9:26 AM IST

بھیونڈی:مخدوش عمارت کی بجلی منقطع کرنے گئے ٹورینٹ پاور کمپنی کے اہلکاروں پر حملہ

یہاں دیو جی نگر علاقے میں کچھ خواتین نے ٹورینٹ پاور کمپنی کے اہلکاروں کی اس وقت پیٹائی شروع کردی جب وہ میونسپل افسران کیساتھ انتہائی مخدوش عمارت کی بجلی منقطع کرنے پہنچےتھے۔

July 30, 2023, 10:35 AM IST

بھیونڈی :ٹورینٹ پاور کمپنی کے خلاف زبردست احتجاج

موسلادھار بارش کے باوجود سیکڑوں افرادنے کمپنی کی من مانی کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیا

July 22, 2023, 9:33 AM IST

بھیونڈی:۴؍گرام پنچایتوں کا ٹورینٹ پاور کے خلاف عدم اطمینان کا اظہار

گرام پنچایتوں نے قرار داد منظور کرتے ہوئے شہر اور دیہات میںبجلی سپلائی کرنے والی فرنچائزی کمپنی کے خلاف برہمی کا اظہار کیا

July 09, 2023, 10:11 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK