• Tue, 03 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

travel news

پیلنگ: قدرتی حسن، برف پوش کنچن جنگا اور سکم کی دلکش وادیاں

یہاں پہاڑی راستے، تاریخی مقامات، قدیم عمارتیں، جھرنے، جھیلیں اور مقامی ثقافت سے روشناس ہونے کے متعدد مواقع موجود ہیں۔

October 28, 2026, 12:29 PM IST

شری وردھن بیچ: کوکن کے ساحل پر قدرتی حسن، سکون اور تاریخی اہمیت کا امتزاج

یہ ان خوبصورت ساحلوں میں شامل ہے جہاں سمندر کی لہریں، ناریل کے درختوں کی قطاریں، سرسبز پہاڑیاں مل کر ایک دلکش منظر پیش کرتی ہیں۔

October 22, 2026, 12:30 PM IST

تھیکاڈی: قدرتی حسن، گھنے جنگلات اور مسالوں سےمہکتا ہل اسٹیشن

گھنے جنگلات میں ہاتھیوں اور ہرنوں کی موجودگی، پہاڑی ڈھلوانوں پر پھیلے چائے اور الائچی کے باغات اور جھیل کا پرسکون پانی سیاحت کو یادگار بناتے ہیں۔

October 21, 2026, 12:19 PM IST

کاشد بیچ: کوکن کے ساحل پر قدرت کا دلکش نظارہ

اس کا ساحلی علاقہ کوکن کی قدرتی خوبصورتی کا نمایاں حصہ ہے، ایک طرف بحر عرب کی نیلگوں لہریں ہیں تو دوسری طرف ناریل، سپاری اور دیگردرخت۔

October 15, 2026, 11:50 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK