EPAPER
بی ایم سی کے انتخابات میں شیو سینا ( شندے ) کے ۹۰؍میں سے ۲۹؍ امیدوار جبکہ شیو سینا(ادھو )کے ۱۶۶؍میں سے ۶۵؍ امیدوار وں کامیاب۔
January 19, 2026, 4:52 PM IST
شیوسینا (یوبی ٹی ) لیڈر سنجے راؤت نے شندے کو ’جئے چند ‘قراردیتے ہوئے مہایوتی پر جم کر تنقید کی ، جواب میں سنجے نروپم نے ادھو ٹھاکرے کو جئے چند کہا، ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے کی اہلیہ شرمیلا نے کہا کہ انتخابات پیسوں کے زور پر جیتے گئے
January 18, 2026, 8:50 AM IST
سابقہ الیکشن کے مقابلے محض ۳؍ زیادہ سیٹیں جیت کر بی جےپی نے ممبئی میں اپنےپہلے میئر کی راہ ہموار کرلی ، شیوسینا (یو بی ٹی)۶۰؍ سیٹوں کے ساتھ اب بھی کارپوریشن میں دوسرے نمبر پر
January 17, 2026, 8:19 AM IST
ایم این ایس کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ اُدھو سینا نے اتحاد کے تقاضوں اور طے شدہ معاہدے کی پاسداری نہیں کی
January 04, 2026, 6:16 AM IST
