Inquilab Logo Happiest Places to Work

unicef

غزہ میں ہر ۲۰؍ منٹ میں ایک بچہ فوت یا زخمی ہورہا ہے: یونیسیف

یونیسیف نے اپنی حالیہ رپورٹ میں فلسطینی بچوں کے متعلق پریشان کن اعدادوشمار جاری کئے ہیں۔ اس نے کہا کہ ہر ۲۰؍ منٹ میں اسرائیل ایک فلسطینی بچے کا قتل کررہا ہے یا اسے زخمی کررہا ہے۔ یہ جنگ بچوں کے خلاف ہے۔

May 31, 2025, 5:56 PM IST

جاپانی بچے ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں ذہنی صحت کے مسائل کا شکار: یونیسیف

جاپانی بچے ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں ذہنی صحت کے مسائل کا شکار، جبکہ اس کے برعکس جسمانی صحت میں پہلے مقام پر ہیں۔

May 14, 2025, 6:57 PM IST

امریکی امدادی فنڈ میں کمی کے خلاف اقوام متحدہ کے تقریباً۵۰۰؍ ملازمین کا احتجاج

امریکی امدادی فنڈ میں کمی کے خلاف جنیوا میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر تقریباً ۵۰۰؍ اقوام متحدہ کے ملازمین نے ایک ریلی میں شرکت کی تاکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلے کے نتیجے میں ہونے والی بڑی بجٹ کٹوتیوں کے خلاف احتجاج کیا جا سکے۔

May 02, 2025, 10:56 PM IST

یونیسف نےامریکی امداد میں تخفیف کے سبب اپنے فنڈ میں۲۰؍ فیصد کمی کا خدشہ ظاہر کیا

یونیسف نےامریکی امداد میں تخفیف کے سبب اپنے فنڈ میں ۲۰؍ فیصد کمی کا خدشہ ظاہر کیاہے، ادارے کے ترجمان کے مطابق انہوں نے کاکردگی بڑھانے کے اقدامات کر لئے، جبکہ انہیں اخراجات میں تخفیف کی ضرورت ہوگی۔

April 16, 2025, 10:33 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK