EPAPER
فیفا اور یوئیفا نے اسرائیل کو مقابلوں میں شامل کیا،فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کی قانونی مشیر نے جنگی جرائم کے مرتکب اسرائیل کی ان کھیلوں میں شمولیت کوبین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دی، جس کے بعدان اداروں کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔
October 28, 2025, 9:09 PM IST
استنبول میں منعقدہ چار روزہ غزہ ٹربیونل نے اپنے حتمی فیصلے میں اسرائیل کو غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس عمل کو روکنے کیلئے فوری اقدامات کرے۔ بین الاقوامی ماہرینِ قانون اور انسانی حقوق کے علمبرداروں پر مشتمل جیوری نے کہا کہ جب حکومتیں خاموش ہوجائیں تو شہریوں کو آواز بلند کرنا چاہئے۔
October 27, 2025, 10:00 PM IST
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونے والی انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ(آئی پی آئی) کی سالانہ کانگریس میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ۷؍ بہادر صحافیوں کو پریس فریڈم ہیروز ایوارڈ۲۰۲۵ء سے نوازا گیا۔
October 27, 2025, 4:37 PM IST
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں جائزہ لیا گیا،۶۱؍ ملین ٹن سے زیادہ ملبہ میں اکثرکے آلودہ ہونے کا اندیشہ۔
October 27, 2025, 4:33 PM IST
