• Wed, 23 October, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

upsc

کریئر گائیڈنس:یوپی ایس سی کیلئے کون سی کتابیں پڑھوں؟، امراض قلب کی ماہر بننا ہے

میں بارہویں جماعت(کامرس) کا طالب علم ہوں۔ مجھے یو پی ایس سی کرنا ہے اس کیلئے مجھے کون کون سی کتابیں پڑھنی ہوں گی؟

September 28, 2024, 4:02 PM IST

یوپی ایس سی نے ٹرینی آئی اے ایس پوجا کھیڈکر کا انتخاب منسوخ کیا

پوجا کھیڈکر کووجہ بتاؤ نوٹس کا جواب دینے کیلئے ۳۰؍ جولائی تک کا وقت دیا گیا تھا۔ مگر وہ مقررہ وقت کے اندر اپنی وضاحت پیش کرنے میں ناکام رہی۔ اسے کمیشن کی طرف سے منعقد ہونے والے کسی بھی امتحانات سے مستقل طور پر روک دیا گیا ہے۔

July 31, 2024, 10:04 PM IST

دہلی ہائی کورٹ کا گوگل، ایکس کو انجلی برلا کے خلاف ہتک آمیز پوسٹ ہٹانے کا حکم

دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو گوگل اور ایکس کو حکم جاری کیا ہے کہ وہ ہندوستانی ریلوے پرسنل سروس آفیسر اور لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کی بیٹی انجلی برلا کے خلاف ہتک آمیز سوشل میڈیا پوسٹ ہٹائیں۔ خیال رہے کہ متعدد سوشل میڈیا پوسٹ پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ انجلی برلا، اپنے والد اوم برلا کے رسوخ سے سول سروسیز میں داخل ہوئی ہیں۔

July 24, 2024, 7:00 PM IST

یوپی ایس سی کے چیئرمین منوج سونی کا اچانک استعفیٰ، پانچ سال کی میعاد باقی تھی

استعفے کوٹرینی آئی اے ایس پوجا کھیڈکر کے تنازع سے جوڑ کر دیکھا جارہا ہے کیونکہ خود یو پی ایس سی نے بھی کھیڈکر کیخلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے،جے رام رمیش نے سوال اٹھائے۔

July 21, 2024, 9:11 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK