Inquilab Logo Happiest Places to Work

urdu new

حکومت نے ٹیکسی کمپنیوں کو مصروف اوقات میں دگنا کرایہ لینے کی اجازت دی

وصول کیا جانے والا بنیادی کرایہ کم از کم تین کلومیٹر کیلئے ہوگا تاکہ "ڈیڈ مائلیج" کی تلافی کی جا سکے جس میں مسافر کے بغیر طے شدہ فاصلہ اور مسافر کو لینے کیلئے طے شدہ فاصلہ اور استعمال شدہ ایندھن شامل ہے۔

July 02, 2025, 7:52 PM IST

رنبیر کپور کی ’’رامائن‘‘ ہندوستانی سنیما تاریخ کی سب سے مہنگی فلم

نتیش تیواری کی ہدایتکاری اور رنبیر کپور و دیگر کی اداکاری سے سجی فلم ’’رامائن‘‘ ہندوستانی سنیما تاریخ کی سب سے مہنگی فلم ہے۔ اس کے پہلے حصے کی جھلکیاں ۳؍ جولائی کو پیش کی جائیں گی۔

July 02, 2025, 7:39 PM IST

دلجیت دوسانجھ کی ’’سردار جی ۳‘‘ نے پہلے ہفتے میں ۱۸؍ کروڑ کا کاروبار کیا

ہندوستان میں پابندی لیکن عالمی سطح پر دلجیت دوسانجھ کی ’’سردار جی ۳‘‘ نے پہلے ہفتے میں ۱۸؍ کروڑ کا کاروبار کیا۔ پاکستان میں اس فلم نے ۲۰۱۶ء کی ’’سلطان‘‘ کے پہلے دن کا ریکارڈ توڑ دیا۔

July 02, 2025, 7:28 PM IST

رونی اسکریو والا ۵ء۱؍ بلین ڈالر کے اثاثوں کے ساتھ بالی ووڈ کے امیر ترین شخص

فوربس بلینئرس لسٹ ۲۰۲۵ء میں ہندوستان کی ۲۰۵؍ شخصیات شامل ہیں جن میں بالی ووڈ کی امیر ترین شخصیت رونی اسکریو والا بھی شامل ہیں۔

July 02, 2025, 7:04 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK