Inquilab Logo Happiest Places to Work

uru news

جنوبی جرمنی میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، ۳؍ ہلاک، درجنوں زخمی

جرمنی میں بیراچ کے ایک جرمن ٹاؤن میں ایک ٹرین حادثے کے نتیجے میں تقریباً ۳؍ افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ ۵۰؍ افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے ۲۵؍ شدید زخمی ہیں۔ راحت رسانی کا کام جاری ہے۔

July 28, 2025, 3:56 PM IST

یونیورسٹی آف لیور پول، بنگلور میں اپنا کیمپس قائم کرے گی

برطانیہ کی معروف یونیورسٹی، یونیورسٹی آف لیورپول نے ہندوستان کے تعلیمی منظرنامے میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ۲۰۲۶ء تک بنگلور میں اپنا پہلا بین الاقوامی کیمپس قائم کرے گی۔

May 27, 2025, 9:25 PM IST

بنگلور: رَن ٹائم سے زیادہ اشتہارات دکھانے پر پی وی آر پر ایک لاکھ کا جرمانہ

بنگلورو اربن ڈسٹرکٹ کنزیومر ڈسپیوٹ ریڈرسل کمیشن نے اورین مال میں پی وی آر سینماز اور پی وی آر آئی ناکس لمیٹڈ کو ہدایت دی ہے کہ وہ کنزیومر ویلفیئر فنڈ میں ایک لاکھ روپے جمع کرے۔ اس کے علاوہ کمیشن نے ذہنی پریشانی اور تکلیف کیلئے شکایت کنندہ ایڈوکیٹ ابھیشیک ایم آر کو۲۰؍ ہزار روپے ادا کرنے کے ساتھ قانونی چارہ جوئی کے اخراجات کو پورا کرنے کیلئے۸؍ ہزارروپے ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔

February 18, 2025, 9:43 PM IST

بنگلور: رمیش بابو وہ `ارب پتی حجام‘ ہیں جو۴۰۰؍ سے زیادہ کاروں کے مالک ہیں

’’ارب پتی حجام ‘‘ کے نام سے مشہوربنگلور کے رمیش بابو کے پاس۴۰۰؍ سے زیادہ لگژری برانڈزکی کاریں موجود ہیں۔ وہ ’’رمیش اینڈ ٹریولز‘‘ کے مالک ہیں۔

January 24, 2025, 9:10 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK