Inquilab Logo Happiest Places to Work

urud

ہندوستان اور کمبوڈیا کے درمیان یو پی آئی ادائیگی نظام کا آغاز

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے ہندوستان اور کمبوڈیا کے درمیان ادائیگی کے نظام کی کنیکٹیویٹی کے آغاز کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت ہندوستانی مسافر اب کمبوڈیا میں یو پی آئی کے ذریعے براہِ راست کیو آر کوڈ اسکین کر کے ادائیگیاں کر سکیں گے۔ اس منصوبے کے پہلے مرحلے میں کمبوڈیا کے ۴۵؍ لاکھ سے زائد تاجروں کو ادائیگی کی سہولت دستیاب ہوگی، جبکہ دوسرے مرحلے میں کمبوڈیائی مسافر ہندوستان میں کیو آر کے ذریعے یو پی آئی ادائیگیاں کر سکیں گے۔

June 04, 2026, 3:48 PM IST

روبوٹک گارڈ کی مدد سے ڈوبتے ہوؤں کو بچایا گیا

مروڈ جنجیرہ کے کاشد بیچ پر ڈوبنے والے دو سیاحوں کو ضلع انتظامیہ کے جدید ترین، روبوگارڈ، کی مدد سے بچا لیا گیا۔

May 01, 2026, 10:33 AM IST

دھولیہ:گرودوارہ میں سکھوں کے۲؍گروہوں میں تصادم ،۱۰؍ افراد زخمی، ۱۲؍افرادگرفتار

گرودوارہ پرمکھ بابا دھیرج سنگھ خالصہ کی موت کے بعد جانشینی کی لڑائی نے سنگین رخ اختیار کرلیا۔تلوار ، لاٹھیاں اور دیگر ہتھیار سے حملہ کیا گیا۔پولیس نے حالات پرقابوپا لیا

January 07, 2026, 7:33 AM IST

۵؍ سال بعد مروڈ جنجیرہ میں نئے سال کے موقع پر ٹورازم فیسٹیول کا انعقاد

ہزاروں تعداد میں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی شرکت، رکن پارلیمان سنیل تٹکرے نے جشن میں شرکت کی، مختلف پروگرام پیش کئے گئے۔

January 02, 2026, 1:32 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK