EPAPER
موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان نے کہا کہ وہ مارول کی فلموں اور اس کی موسیقی کے مداح ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مارول کی فلموں میں موسیقی پر دھیان دیتا ہوں اور تنقیدی نقطۂ نظر سے یہ سوچتا ہوں کہ یہ مزید بہتر بھی ہوسکتی تھی۔
September 03, 2025, 4:32 PM IST
اداکار فرحان اختر نے اپنی اگلی فلم ’’جی لے ذرا‘‘ کی تصدیق کی ہے لیکن یہ کہا ہے کہ اسے عالیہ بھٹ، پرینکا چوپڑہ اور کترینہ کیف کے بغیر بنایا جاسکتا ہے۔ یاد رہے کہ چند ماہ قبل فرحان اختر نے ایک ویڈیو کے ذریعے ’’زندگی نہ ملے گی دوبارہ‘‘ کے سیکوئل کا اعلان کیا تھا۔
September 01, 2025, 7:59 PM IST
عامر خان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف میلبورن (آئی ایف ایف ایم) ۲۰۲۵ء میں ہندوستانی پرچم بردار ہوں گے۔
July 24, 2025, 9:43 PM IST
گلوکار اریجیت سنگھ اپنی اگلی جنگل ایڈوینچر فلم سے ہدایتکاری کے میدان میں قدم رکھیں گے۔ یاد رہے کہ یہ ان کی ہدایتکاری میں بننے والی پہلی فلم ہوگی۔ کشورکمار کے بعد وہ ایسا کرنے والے واحد اداکار ہوں گے۔
July 16, 2025, 3:54 PM IST