• Mon, 05 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

uruguay

برازیل میچ میں خالی نشستوں کا اثر، ہندوستان یوروگوئے ٹکٹ ۹۰؍ فیصد سستے

کولکاتا میں برازیل کے خلاف میچ میں ۵۱۴۰۲؍ شائقین پہنچے، یوروگوئے مقابلے سے ایک دن پہلے مخصوص نشستوں کی قیمت ۱۹۹۹؍ سے گھٹا کر ۱۹۹؍ کردی گئی۔ ۲۲؍ ہزار میسی ایونٹ شائقین کو مفت پاس بھی ملیں گے۔

October 05, 2026, 6:30 PM IST

پریکسس نامی اسٹارٹ اپ نے اے آئی اور کرپٹو کی طاقت سے لیس شہر کا اعلان کیا

مصنوعی ذہانت (اے آئی ) سے وابستہ ٹیکنالوجی کمیونٹی پریکسس نے یوروگوئے میں ایک نئے شہر نما منصوبے کی تعمیر کا اعلان کیا ہے، جس پر آئندہ چند برسوں کے دوران تقریباً ایک ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ کمپنی کے مطابق اس منصوبے کے پہلے رہائشی ۲۰۲۷ ءکے وسط تک یہاں منتقل ہونا شروع ہوسکتے ہیں۔

September 23, 2026, 6:35 PM IST

برازیل اور یوروگوئے کیخلاف کھیلنا ہندوستان کیلئے تاریخی موقع

ہندوستانی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی انور علی نے دنیا کی ۲؍بڑی ٹیموں کے ساتھ مقابلہ کو اہم قرار دیا۔

August 29, 2026, 12:25 PM IST

ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے سے پہلے ستاروں نے چمک بکھیری، کئی تاریخی ریکارڈز بنے

فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۶ء کے راؤنڈ آف ۳۲؍ کا آغاز ہونے سے پہلے ہی فٹ بال کے اس سب سے بڑے میلے نے شائقین کو کئی یادگار لمحات، ریکارڈ توڑ کارکردگیاں اور سنسنی خیز کہانیاں فراہم کر دی ہیں۔

June 28, 2026, 6:41 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK