• Tue, 03 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

us elections

ٹرمپ کے حامی عرب نژاد امریکی مشی گن سینیٹ کےمعرکے میں ڈیموکریٹ السید کی طرف مائل

حالیہ جائزوں کی مانیں تو السید اپنے حریف سے آگے چل رہے ہیں۔ انہیں WDIV/ڈیٹرائٹ نیوز کے ایک سروے میں تقریباً ۶ پوائنٹس اور مچل ریسرچ کے جائزے میں ۷ پوائنٹس کی برتری حاصل ہے۔ ٹرمپ کی عوامی مقبولیت کی شرح ۳۰ سے ۳۵ فیصد کے درمیان ہے۔ راجرز نے مینوفیکچرنگ، زندگی کے اخراجات اور عوامی تحفظ پر مہم چلائی ہے، اور کنیڈا پر ٹیرف اور ایران جنگ کے معاملات پر ٹرمپ سے مختلف موقف اپنایا ہے۔

November 02, 2026, 11:42 PM IST

مسک۲۰۲۶ء کے امریکی انتخابات میں۴۴۵؍ ملین ڈالر سے زائد خرچ کر رہے ہیں: رپورٹ

ایک رپورٹ کے مطابق ایلون مسک۲۰۲۶ء کے امریکی انتخابات میں۴۴۵؍ ملین ڈالر سے زائد خرچ کر رہے ہیں، وہ جدید تاریخ میں سب سے بڑے ظاہر شدہ مہم عطیہ دہندہ بن گئے۔

October 31, 2026, 3:06 PM IST

ڈیموکریٹس نے ٹرمپ-ایپسٹین روابط کا معاملہ پھر اٹھایا، ۵۰ صفحات کی رپورٹ جاری کی

ڈیموکریٹس کے ذریعے جاری کردہ رپورٹ میں سابق مِس سوئٹزرلینڈ بیٹرس کیول کا ٹرمپ کے خلاف ایک نیا الزام بھی شامل ہے۔ اس میں چار دیگر خواتین کے الزامات بھی یکجا کئے گئے ہیں جنہوں نے ایپسٹین سے تعلق کے تناظر میں ٹرمپ پر ریپ یا جنسی زیادتی کا الزام لگایا ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹرمپ اور ایپسٹین نے پلازہ ہوٹل کے ایک مقابلہ حسن کو کمزور خواتین کو نشانہ بنانے کیلئے ”شکار گاہ“ کے طور پر استعمال کیا۔

October 27, 2026, 5:45 PM IST

کیلیفورنیا: مبینہ ووٹر رجسٹریشن فراڈ کیس میں دو ہندوستانیوں کو گرفتار کیا گیا

کیلیفورنیا سے گرفتار کئے گئے دو ہندوستانیوں کی شناخت، رینچو پالوس وردیس کی ۳۰ سالہ رہائشی امن دیپ کور اور سیکرامینٹو کے ۶۷ سالہ کملیش نونیت لال شاہ کے طور پر کی گئی ہے۔ محکمہ انصاف نے الزام لگایا کہ کور نے دسمبر ۲۰۲۲ء کے وسط مدتی انتخابات اور پھر نومبر ۲۰۲۴ء کے عام انتخابات میں ووٹ کیلئے جعلی رجسٹریشن کیا۔ شاہ پر ۲۰۲۴ء کے انتخابات میں رجسٹریشن کرانے اور ووٹ ڈالنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

October 20, 2026, 4:12 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK