Inquilab Logo Happiest Places to Work

usa

سر زمین بیت المقدس نبیؐ کی جائے اسراء ہی نہیں ’محشر‘ اور ’منشر‘ بھی ہے

بیت المقدس اور اس کے احاطے میں مسجد اقصیٰ کا وجود مسلمانوں کے عقیدے سے متعلق ہے، اس کا مسلمانوں کی تاریخ سے نا قابل فراموش اور گہرا تعلق ہے، بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے اس تاریخی تعلق کو کسی بھی صورت اسلامی تاریخ سے نکالنا ممکن نہیں کیونکہ یہ امت کی پہچان ہے، یہ امت مسلمہ کی اساسی علامت اور اس کا مقدس مقام ہے جس سے عقیدہ وابستہ ہے۔

March 13, 2026, 4:12 PM IST

آخری عشرہ میں آرام کم عبادت زیادہ کیجئے!

رمضان المبارک کا پورا مہینہ ہی رحمت، برکت اور سعادت کا مہینہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ کے رسولﷺ اس کی آمدسے قبل ہی لوگوں کو اس کی اطلاع فرماتے اوریہ اطلاع محض اطلاع نہیں ہوتی تھی بلکہ اس کااصل مقصداس مہینہ کی قدردانی کیلئے لوگوں کی ترغیب ہوتی تھی۔ پھراس مہینہ کے آخری دس دنوں میں حضورؐ اکرم کی عبادت و ریاضت دوچند ہوجاتی تھی۔

March 13, 2026, 3:53 PM IST

ملائیشیا نے رمضان میں مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی پابندیوں کی مذمت کی

ملائیشیا نے رمضان میں مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی پابندیوں کی مذمت کی، وزارت کے بیان میں کہا گیا کہ مسلمانوں پر لگائی گئی پابندیاں بین الاقوامی قانون اور یروشلم میں مقدس مقامات کی تاریخی حیثیت کی خلاف ورزی ہیں۔

March 13, 2026, 4:04 PM IST

ایک رات، ہزار مہینوں کے برابر ہو سکتی ہے اور غفلت منزل کو صدیوں دور کر سکتی ہے

رمضان المبارک وہ مہینہ ہے جس میں ایک رات ایسی آتی ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ فرشتے اللہ کے حکم سے اس رات میں نازل ہوتے ہیں اور جو کچھ اس رات میں پایا جاتا ہے وہ عام حالات میں ممکن نہیں۔

March 13, 2026, 1:36 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK