EPAPER
ایشیز کے اختتام پر سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں عثمان خواجہ نے اپنے ٹیسٹ کریئر کو سنجیدگی اور اظہار تشکر کے ساتھ الوداع کہا۔ ۸۸؍ ٹیسٹ میچ کھیلنے والے خواجہ کے لیے یہ لمحہ جذبات سے بھرپور تھا، جہاں فتح کی خوشی اور احساس رخصتی کا حسین امتزاج ایک ساتھ نظر آیا۔ یہ اختتام محض کرکٹ سے نہیں، بلکہ ایک ایسے سفر سے تھا جس میں صبر و تحمل، محنت اور عاجزی حاوی رہی۔
January 08, 2026, 9:30 PM IST
آسٹریلیا نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ایشیز سیریز۱۔۴؍ سے اپنے نام کر لی، جس سے ان کا دبدبہ ایک بار پھرثابت ہو گیا۔
January 08, 2026, 6:51 PM IST
آج سے ایشیز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کا آغاز، انگلینڈ یہ میچ جیتنے کےلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا نے کیلئے تیار۔
January 04, 2026, 11:27 AM IST
اب تک ۸۷؍ٹیسٹ میچوں میں آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے بلے باز نے کہا کہ وہ بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کےلئے کھیلتے رہیں گے۔
January 03, 2026, 11:09 AM IST
