Inquilab Logo Happiest Places to Work

vaccination

امریکہ: ’غیر ویکسین شدہ‘ خون کی مانگ میں اضافہ، ماہرین نےاسکے خطرات سےخبردار کیا

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ درخواستیں، منفرد طبی ضرورت (مثلاً نایاب بلڈ گروپ) پر مبنی نہیں ہیں، بلکہ ویکسین کی حفاظت کے متعلق خدشات کی وجہ سے ہیں۔ تاہم، اس بات کا کوئی سائنسی ثبوت نہیں ہے کہ کووڈ-۱۹ ویکسین خون کی ساخت، ڈی این اے کو تبدیل کرتی ہے یا انتقالِ خون کے ذریعے خطرات کا باعث بنتی ہے۔

April 03, 2026, 4:10 PM IST

امریکہ: فلو میں تیزی سے اضافہ، ایک کروڑ۵۰؍ لاکھ افراد بیمار، لاکھوں اسپتال داخل

امریکہ میں فلو کے معاملات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،جس سے ایک کروڑ ۵۰؍ لاکھ افراد بیمارہو گئےہیںجبکہ ایک لاکھ ۸۰؍ ہزار افراد اسپتال میں داخل ہیں، جن میں سے ۷۴۰۰؍ اموات درج کی گئی ہیں۔

January 11, 2026, 10:12 PM IST

دارفور، سوڈان: خسرہ کے ۱۳۰۰؍سے زائد معاملات، ایم ایس ایف نے پھیلاؤ کا انتباہ دیا

ایم ایس ایف نے بتایا کہ ہنگامی ٹیکہ کاری مہم اور معمول کے حفاظتی ٹیکوں کے پروگراموں کی بحالی میں غیر ضروری تاخیر کی وجہ سے ہزاروں بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔

December 27, 2025, 7:52 PM IST

افریقہ ۲۵؍ سالوں کے بد ترین ہیضے کی گرفت میں

افریقہ ۲۵؍ سالوں کے بد ترین ہیضے کی گرفت میں ، ۳؍ لاکھ سے زائد معاملات درج، گزشتہ سال کے مقابلے میں ۳۰؍ فیصدسے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

November 14, 2025, 4:15 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK