• Fri, 11 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

venice

پینیلوپ کروز اور جیویر بارڈیم کی’’بَنکر‘‘ کی وینس فلم فیسٹیول میں زبردست پزیرائی

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ پینیلوپ کروز اور ان کے شوہر و اداکار جیویر بارڈیم کی نئی فلم ’’بَنکر‘‘ نے ۸۳؍ویں وینس انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شاندار پذیرائی حاصل کی، جہاں فلم کے پریمیئر کے بعد ناظرین نے تقریباً ۱۵؍ منٹ اور ۳۰؍ سیکنڈ تک کھڑے ہوکر تالیاں بجائیں۔

September 09, 2026, 8:02 PM IST

جارج کلونی کی مارک رفالو کی حمایت، پیرا ماؤنٹ کا ’یہود مخالف‘ الزام مسترد کیا

ہالی ووڈ اداکار نے کہا کہ اختلافِ رائے کی بنیاد پر کسی کی آواز نہیں دبائی جاسکتی؛ رفالو کے خلاف پیرا ماؤنٹ کے الزام کے بعد ۱۸۰؍  سے زائد یہودی فنکاروں اور شخصیات بھی ان کی حمایت میں خط جاری کرچکی ہیں، جبکہ کلونی نے وارنر بروز کے ۱۱۱۱۱۰؍ بلین ڈالر انضمام پر بھی سخت تحفظات ظاہر کیے۔

September 03, 2026, 5:29 PM IST

مشہور سنیما شخصیات کا وینس فلم فیسٹیول میں فلسطینی جھنڈا لہرانے کا مطالبہ

مشہور سنیما شخصیات نے وینس فلم فیسٹیول میں فلسطینی جھنڈا لہرانے کا مطالبہ کیا، تاکہ سرکاری انتخاب میں شامل دو فلسطینی فلموں کو خراج پیش کیا جا سکے۔

August 30, 2026, 6:42 PM IST

کرسٹوفرنولن نے ستیہ جیت رے کی ’اپو ٹرائلاجی‘ کی تعریف کی،انتہائی شاندار قرار دیا

ہالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹرکرسٹوفر نولن نےستیہ جیت رے کی ’اپو ٹرائلاجی‘ کی تعریف کی، اسے انتہائی شاندار قرار دیا ، انہوں نے ۱۰۰۰؍ زائد فلموں کا جائزہ لیا، ان میں سے چند بہترین فلموں کا انتخاب کیا، جس میں مشہور ہندوستانی ڈائرکٹر سیہ جیت رے کی فلم ’’ The Apu Trilogy‘‘ بھی شامل تھی۔

July 26, 2026, 7:01 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK