Inquilab Logo

venkaiah naidu

راجیہ سبھا میں چیئرمین وینکیا نائیڈو کیلئے الوداعی تقریب کا اہتمام

وزیراعظم مودی نے ان کی خدمات کو سراہا اور رول ماڈل قرار دیا،رُخصت پذیر چیئرمین نے کہا کہ انہوں نے اپنے دور میں اپنی ذمہ داریوں کو نبھانے کی مکمل کوشش کی

August 09, 2022, 12:47 PM IST

تعلیم کے بھگوا کرن میں کیا برائی ہے ؟: وینکیا نائیڈ و کا سوال

نائب صدر جمہوریہ کے مطابق انگریزوں نے جو نظام تعلیم دیا اسے تبدیل کرنے کیلئے بھگوا کرن بہت ضروری ہے

March 20, 2022, 8:32 AM IST

شمالی ہند کے بچے ہندی کے ساتھ جنوبی ہندوستان کی ایک زبان بھی سیکھیں: نائیڈو

راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے ملک کے باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی آبائی زبان کے ساتھ ساتھ ایک دوسری زبان بھی  سیکھیں اور خاص طور پر شمالی ہندوستان کے بچے ہندی کے ساتھ   جنوبی ہندوستان کی ایک زبان بھی سیکھیں۔

September 14, 2020, 7:31 PM IST

دھونی کو نائیڈو کی مبارکباد

نائب صدرجمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے مشہورکرکٹر اور سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی کھلاڑیوں کے لئے طویل عرصے تک مثالی نمونہ رہے گی۔  وینکیا نائیڈو نے اتوار کے روز ایک پیغام میں کہا کہ عالمی شہرت یافتہ کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کی ہندوستانی کرکٹ اور عالمی کرکٹ میں شراکت ناقابل فراموش ہے، جو نسلوں تک کھلاڑیوں کے لئے مثالی ہوگی۔

August 16, 2020, 3:13 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK