EPAPER
کئی دیہاتوں میں ندی کا پانی داخل ہونے سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔گڈچرولی ضلع میں مسلسل بارش کے سبب ندی اور نالوں میں طغیانی آگئی ہے،اورینج اوریلوالرٹ جاری
July 26, 2025, 9:58 AM IST
مشرقی ودربھ میں موسلادھار بارش سے تباہی گڈچرولی میں سیلاب کا خطرہ، سطح آب میں تیزی سے اضافے کے سبب گوسی کھرد ڈیم کے تمام ۳۳؍ دروازے کھول دئیے گئے۔ کئی سڑکیں ٹریفک کیلئے بند۔ بھنڈارہ میں پین گنگا ندی خطرہ کی سطح سے تجاوز کر گئی۔
July 09, 2025, 11:06 AM IST
پدیاترا کی قیادت بابا شیلکے، سنیل بھاؤ چوکھارےاور مکیش مسورکر کریں گے، ناگپور، وردھا اور امراوتی ضلع کے کچھ دیہی علاقوں سے گزرتے ہوئے ودربھ کے خلاف ہونے والی مبینہ ناانصافیوں کوعام لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کریں گے۔
May 12, 2025, 1:50 PM IST
اپریل کے ابتداء ہی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت ۴۴؍ ڈگری تک پہنچ گیا ، عوا م کو احتیا طی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
April 10, 2025, 10:01 AM IST