EPAPER
ہندوستانی تیز گیندباز کے بچپن کے کوچ کا کہنا ہے کہ اب بھی سمیع میں کافی کرکٹ باقی ہے اور ان کا تجربہ ٹیم کے کام آسکتا ہے۔
August 07, 2026, 12:37 PM IST
وجے ہزارے ہندوستانی کرکٹ کے ابتدائی عظیم بلے بازوں میںشمارکیےجاتے ہیں۔ ان کا پورا نام وجے سیموئل ہزارے ہے،وہ ۱۱؍مارچ ۱۹۱۵ءکومہاراشٹر کے سانگلی میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک بہترین دائیں ہاتھ کےبلے باز تھے اور اپنی مہارت، صبر، اور مستقل مزاجی کی بدولت ہندوستانی کرکٹ کے ابتدائی ہیروز میں شامل ہوئے۔
March 11, 2026, 10:48 AM IST
۲۴؍سالہ ودربھ کے اوپنر امن موکھاڑے نے لسٹ اے کرکٹ میں سب سے تیز ایک ہزار رن بنانے والے ہندوستانی بننے کے بعد کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ صرف ۱۶؍ اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیتے ہوئے موکھاڑے نے دیودت پڈیکل اور ابھینَو مکُند کی ۱۷؍ اننگز کے سابق ہندوستانی ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔
January 16, 2026, 3:54 PM IST
کپتان پربھ سمرن سنگھ کی شاندار ۸۸؍رنوں کی اننگز اور بولرز کی بہترین کارکردگی کی بدولت پنجاب نے منگل کو مدھیہ پردیش کو ۱۸۳؍رنز کے بڑے فرق سے شکست دے کر وِجئے ہزارے ٹرافی کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
January 14, 2026, 12:51 PM IST
