Inquilab Logo Happiest Places to Work

viral videos

امریکی سفارت خانے نے ہندوستانی خاتون کی وائرل ویڈیو کے بعد ویزا وارننگ جاری کی

امریکی سفارت خانے کے مطابق، امریکہ میں حملہ، چوری یا ڈکیتی کا ارتکاب، آپ کے ویزا کی منسوخی کا باعث بن سکتا ہے اور آپ کو مستقبل میں امریکی ویزا کیلئے نااہل قرار دیا سکتا ہے۔

July 17, 2025, 8:01 PM IST

طالبان نے انوکھے پروموشنل ویڈیو کے ذریعے سیاحوں کو افغانستان آنے کی دعوت دی

نوجوان بزنس مین یوسف آریوبی، جو کابل اور کیلیفورنیا میں سفر کرتے رہتے ہیں، نے ۵۰ سیکنڈ کی یہ ویڈیو کلپ تیار کی ہے جو طالبان سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر گردش کررہی ہے۔

July 12, 2025, 5:35 PM IST

گجرات:احمدآباد ایئر انڈیا حادثہ کا اتفاقاً ویڈیو بنانے والا طالب علم صدمے کاشکار

آرین نے احمدآباد طیارہ حادثہ کی اپنی ریکارڈ کردہ ویڈیو سب سے پہلے اپنے والد کو بھیجی تھی جو بعد میں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی اور اس نے آرین کو اس سانحے کی کہانی کا غیر ارادی طور پر حصہ بنا دیا۔ حادثہ کے جذباتی اثرات سے نبردآزما، آرین نے سنیچر کو احمدآباد کرائم برانچ کو بطور عینی شاہد اپنا بیان دیا۔

June 16, 2025, 4:55 PM IST

ٹرمپ کا تھنبرگ کے "اسرائیل کے ہاتھوں اغواء" کئے جانے کے دعوے پر طنز

گریٹا کے ویڈیو پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا، "میرا خیال ہے کہ اسے غصہ کنٹرول کرنے کی کلاس میں جانا چاہئے۔ اس کیلئے یہ میرا بنیادی مشورہ ہے۔" ٹرمپ نے مزید کہا کہ اسرائیل کے پاس گریٹا کو اغوا کرنے کے علاوہ بھی کئی مسائل ہیں۔

June 10, 2025, 4:30 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK