Inquilab Logo Happiest Places to Work

vivek agnihotri

وِویک اگنی ہوتری نے ’’دی بنگال فائلز‘‘ دوبارہ ریلیز کرنے کااعلان کیا

ہدایتکار نے اس سے قبل مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر سنگین الزامات عائد کیے تھے اور دعویٰ کیا تھا کہ ان کی فلم پر غیر اعلانیہ پابندی لگائی گئی تھی۔ اب بی جے پی کی کامیابی کے بعد انہوں نے فلم کی دوبارہ نمائش کا فیصلہ کیا ہے۔

May 09, 2026, 4:05 PM IST

’’آپریشن سندور‘‘ کا اعلان، اگنی ہوتری کی نئی فلم پھر بحث کا مرکز

بھوشن کمار اور وویک اگنی ہوتری نے ’’آپریشن سندور‘‘ کا اعلان کر دیا، جو پہلگام حملے کے بعد ہندوستانی فوجی کارروائی پر مبنی ہے، فلم ایک بار پھر سیاسی اور نظریاتی بحث چھیڑ سکتی ہے۔

March 26, 2026, 5:44 PM IST

دی بنگال فائلز: اے آئی ناظرین کے بعد اے آئی ٹکٹ، وویک اگنی ہوتری ٹرول

’’دی بنگال فائلز‘‘ کے ذریعے ہدایتکار وویک اگنی ہوتری پے درپے ٹرول ہورہے ہیں۔ اے آئی ناظرین کے بعد اے آئی ٹکٹ جاری کرکے ایک صارف نے ہدایتکار کو بری طرح ٹرول کیا۔

September 15, 2025, 7:01 PM IST

وویک اگنی ہوتری نے کہا بچوں کو ’دی بنگال فائلز‘ دکھائیں، دھرو راٹھی نے مذمت کی

متنازع اور پروپیگنڈہ فلموں کے ذریعے خبروں میں رہنے والے وویک اگنی ہوتری نے اپنے حالیہ ایکس پوسٹ میں کہا ہے کہ ’’دی بنگال فائلز‘‘ دیکھنے سنیما گھروں میں اپنے بچوں کے ساتھ جائیں۔ اے سرٹیفکیٹ والی فلم کو بچوں کو دکھانے کے بیان کی مشہور یوٹیوبر دھرو راٹھی نے شدید مذمت کی ہے۔

September 13, 2025, 6:51 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK