EPAPER
راشٹریہ جنتادل(آرجے ڈی) کے سربراہ کا آرایس ایس اور الیکشن کمیشن پر حملہ، بی جےپی نے لالو یادو کی تنقید کی،پرشانت کشور نے بھی الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوال اٹھایا
July 05, 2025, 8:36 AM IST
امارت شرعیہ کی دعوت پر علمائے کرام، دانشورانِ قوم کے ساتھ ساتھ سیاسی لیڈران نے بھی حصہ لیا اور وقف ترمیمی قانون کے خلاف آواز بلند کی۔
July 03, 2025, 7:08 PM IST
فلسطینی ایکشن کے ترجمان نے اس پیش رفت پر اپنے ردعمل نے کہا کہ سرخ پینٹ چھڑکنا اور اسرائیل کی سب سے بڑی ہتھیاروں کی فرم، ایلبٹ سسٹمز کی برطانوی شاخ کے افعال میں خلل ڈالنا دہشت گردی نہیں ہے۔
July 03, 2025, 6:50 PM IST
کانگریسی بجٹ آفس کے مطابق، اگر موجودہ تمام ٹیکس چھوٹ کو برقرار رکھا جائے اور نئے ٹیکسوں کو شامل کیا جائے، تو ٹرمپ کے " بگ بیوٹی فل بل" پر اگلی دہائی میں ۸ء۳ کھرب ڈالر کی لاگت آئے گی۔
July 02, 2025, 9:16 PM IST