• Tue, 15 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

wadala

مہندرا کمپنی کے ورکشاپ میں اندوہناک حادثہ، کار کی زبردست ٹکر سے ملازم کی موت

بدھ کی صبح وڈالا میں واقع مہندرا کمپنی کے کاروں کے سروس سینٹر میں اندوہناک حادثہ پیش آیا جس میں ملازمین کی لاپروائی سے یہاں کام کرنے والے شخص کی کار کی ٹکر سے موت ہوگئی۔اس حادثہ میں جان گنوانے والے شخص کا نام ساجد علی مختار علی شیخ (۳۴) ہے جو سیوڑی کے آزاد نگر میں ہاشمیہ مسجد کے قریب رہائش پزیر تھا۔

September 11, 2026, 1:30 PM IST

عقیدۂ ختمِ نبوت کا پیغام نسلِ نو تک پہنچانا وقت کی اہم ضرورت

چشتی ہندوستانی مسجد میں علماء کی مشاورتی میٹنگ ۔ ۷؍ستمبر کوکربلا مسجد وڈالا میںکانفرنس کا انعقاد، مقصد قادیانیوں کے گمراہ کن نظریات سے آگاہی اور نسلِ نو کو بنیادی اسلامی عقیدے سے واقف کرانا ہے

September 06, 2026, 5:33 PM IST

اندھیری، باندرہ اور وڈالا کے علاقے کے کلسٹر ڈیولپمنٹ کی تجویز

مجاس واڑی، بہرام پاڑہ اوروڈالاٹرک ٹرمنل کے مکینوں کو راحت ملنے کی امید۔

June 25, 2026, 11:37 AM IST

وڈالا میں ایندھن چوری کا پردہ فاش، ایک کروڑ ۳۱؍ لاکھ کا سامان ضبط

جائے وقوع پر ۲؍ٹینکروں کی سیل توڑ کر ایندھن پلاسٹک کے ڈبوں میںبھرے جا رہے تھے،ایک شخص کو حراست میں لیا گیا۔

June 18, 2026, 11:40 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK