EPAPER
ہندوستانی ون ڈے ٹیم کے کپتان روہت شرما سے منسوب وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ایک اسٹینڈ ہوگا۔ یہ لیول-۳؍ اسٹینڈ ہے، جو اس سے پہلے ’دیویچا پویلین‘ کے نام سے جانا جاتا تھا۔
May 17, 2025, 1:27 PM IST
ایم سی اے سے ان دونوں شخصیات کا قدیم رشتہ رہا ہے، وانکھیڈے اسٹیڈیم کے۵۰؍ویں یومِ تاسیس کےموقع پر انہیں ان کی خدمات کے عوض ایوارڈ دیا گیا۔
February 06, 2025, 1:15 PM IST
کرکٹ کی گیندوں سے سب سے طویل جملہ لکھنے کا ریکارڈ بنا یاگیا۔ اس کیلئے۱۴؍ہزار۵۰۵؍ گیندوںکا استعمال کیا گیا۔
January 24, 2025, 11:59 AM IST
وانکھیڈے اسٹیڈیم کی ۵۰؍ ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں ہندوستان کے کئی مشہور کرکٹرس نے شرکت کی۔
January 21, 2025, 2:01 PM IST