Inquilab Logo Happiest Places to Work

war

روس قابل اعتبار شراکت دار ممالک کو تیل اور گیس کی فراہمی جاری رکھے گا: پوتن

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ایک بیان میں کہا کہ روس روس قابل اعتبار شراکت دار ممالک کو تیل اور گیس کی فراہمی جاری رکھے گا، اس میں یورپ اور ایشیائی ممالک شامل ہیں، اس سے قبل ہنگری نے روسی تیل اور گیس کی سپلائی پر لگی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

March 10, 2026, 8:23 PM IST

ظہران ممدانی نےسرکاری رہائش گاہ پر فلسطینی رضاکار محمود خلیل کو افطار کی دعوت دی

ممدانی نے اس شام کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور اس تقریب کو خلیل کی حراست سے متعلق واقعات پر غور کرنے کا موقع قرار دیا۔ ممدانی نے اپنی پوسٹ میں لکھا: ”محمود ایک نیویارکر ہیں اور ان کا تعلق نیویارک شہر سے ہے۔“

March 10, 2026, 8:11 PM IST

ایران جنگ پر عالمی صف بندی تیز، ٹرمپ، یورپ اور روس کے بیانات سے ہلچل

ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع نے عالمی سیاست میں نئی صف بندی پیدا کر دی ہے۔ ایران میں قیادت کی تبدیلی کے بعد چین، روس، آذربائیجان، عراق اور عمان نے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی حمایت کا اعلان کیا ہے، جبکہ یورپی یونین کمیشن کی صدر کے ایران مخالف بیان نے سفارتی تنازع کو مزید بڑھا دیا۔ امریکہ میں بھی ایران جنگ داخلی سیاست کا اہم موضوع بن گئی ہے اور ریپبلکن قیادت کو خدشہ ہے کہ اس کے اثرات وسط مدتی انتخابات پر پڑ سکتے ہیں۔

March 10, 2026, 5:56 PM IST

’’لو اینڈ وار‘‘ کی دوبارہ شوٹنگ سے ریلیز مؤخر، بجٹ میں بھی اضافہ

ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی آنے والی فلم ’’لو اینڈ وار‘‘ کے چند اہم مناظر دوبارہ شوٹ کیے جا رہے ہیں جس کے باعث فلم کی ریلیز مؤخر ہونے کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق فلم کے بڑے پیمانے اور وی ایف ایکس کے پیچیدہ کام کی وجہ سے پروڈکشن کا وقت اور بجٹ دونوں بڑھ گئے ہیں۔ فلم میں رنبیر کپور، عالیہ بھٹ اور وکی کوشل مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

March 10, 2026, 5:08 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK