• Fri, 20 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

weekend getaway

میل گھاٹ وائلڈ لائف سینکچری: گھنے جنگلات اور قدرتی حسن کا انمول خزانہ

یہاں درختوں سے ڈھکی پہاڑی ڈھلوانیں، گھنے جنگلات، پتھریلے راستے اور دور تک پھیلی وادیاں سیاحوں کو ایک منفرد تجربہ فراہم کرتی ہیں۔

November 19, 2026, 12:58 PM IST

ناگزرا وائلڈ لائف سینکچری: جنگلی جانوروں اور پرندوں کو دیکھنے کا عمدہ مقام

یہ علاقہ ان مقامات میں شمار ہوتا ہے جہاں جنگلی حیات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ قدرتی ماحول اور حیاتیاتی تنوع کو بھی اہمیت دی گئی ہے۔

November 12, 2026, 1:42 PM IST

ہری ہریشور بیچ: کوکن میں سمندر، ساحل اور قدرتی حسن کا دلکش امتزاج

یہاں ساحل پر چہل قدمی، سمندر کی لہروں کا نظارہ، قدرتی مناظر کی عکاسی اور تاریخی مقامات کی سیر ایک یادگار تجربہ ثابت ہوتی ہے۔

November 05, 2026, 12:54 PM IST

گوتالا اوترم گھاٹ وائلڈ لائف سینکچری: جنگلات اور قدرتی حسن کی دلکش دنیا

یہ محض جنگل کی سیر کا مقام نہیں، بلکہ ایسا خطہ ہے جہاں قدرتی ماحول کے ساتھ صدیوں پرانی تہذیب کے آثار اور کئی قسم کے جانور اور پرندے دیکھنے کوملتے ہیں۔

October 29, 2026, 1:21 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK