EPAPER
تمہینی گھاٹ کے قریب واقع اس ٹریک کو زیادہ آسان نہیں کہا جاسکتا لیکن اپنے حسن اور سکون کی وجہ سے آپ کا دل موہ لیتا ہے اورتھکن کافور ہوجاتی ہے۔
August 21, 2025, 12:48 PM IST
تمہینی گھاٹ کے قریب واقع اس وادی تک جاتے ہوئے آپ کودیوکنڈ آبشار،خشک اور گھنے جنگل اور پہاڑی وادیوں کا ایک سلسلہ دیکھنے کو ملتا ہے۔
August 14, 2025, 1:03 PM IST
اس کے قریب کئی مشہور مقامات جیسے ٹائیگر پوائنٹ اور دیگر موجود ہیں اس لئے یہاں زیادہ سیاح نہیں جاتےاس لئے اس کی خوبصورتی برقرار ہے۔
August 07, 2025, 12:15 PM IST
اسی نام کے قلعہ اور اونچی پہاڑیوں سے گھرے اس آبشار سے آس پاس کا منظر اس قدر دلکش ہوجاتا ہے کہ یہاں کا منظر دل میں اترتا ہوا محسوس ہوتا ہے
July 31, 2025, 12:23 PM IST