Inquilab Logo Happiest Places to Work

white house

امریکہ: وائٹ ہاؤس نے کووڈ-۱۹ ویب سائٹ لانچ کی، چین،ڈبلیو ایچ اور بائیڈن پر تنقید

حکومتی ویب سائٹ کووڈ ڈاٹ گوو www.covid.gov، جس پر پہلے ویکسین اور ٹیسٹنگ کے متعلق معلومات درج تھیں، پر اب ٹرمپ کی پورے قد کی تصویر لگا دی گئی ہے اور بائیڈن کے دور میں نافذ کی گئی وبائی پالیسیوں پر تنقید کی گئی ہے۔

April 19, 2025, 6:19 PM IST

امریکہ:کیلیفورنیا ٹرمپ کے ٹیرف کیخلاف مقدمہ کرنے والی پہلی ریاست، وائٹ ہاؤس برہم

کیلیفورنیا نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف اپنے مقدمے میں کہا کہ دنیا کی پانچویں بڑی معیشت اور امریکی ریاستوں میں سب سے بڑا درآمد کنندہ ہونے کے باعث ریاست کو “ٹیرف کے اخراجات کا غیر متناسب حصہ” برداشت کرنا پڑے گا۔

April 17, 2025, 6:44 PM IST

امریکہ:ہارورڈ کا ٹرمپ کے آگے جھکنے سے انکار، نتیجتاً ۲ء۲ ارب ڈالر کی امداد منجمد

ہارورڈ کا یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب ٹرمپ انتظامیہ پورے ملک کی یونیورسٹیوں پر تنوع کے پروگراموں کو ختم کرنے اور طلبہ کی زیرقیادت فلسطین حامی مظاہروں پر پابندی عائد کرنے کیلئے دباؤ ڈال رہی ہے۔ ٹرمپ کے ان مطالبات اور وفاقی امداد منجمد کردینے کے اقدامات کی وجہ سے امریکی یونیورسٹیاں دباؤ کا شکار ہیں۔

April 15, 2025, 6:01 PM IST

زیلنسکی کی ٹرمپ سے اپیل: یوکرین کے شہر کا دورہ کریں، ہر طرف تباہی نظر آئے گی

زیلنسکی نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونالڈ ٹرمپ سے اپیل کی کہ وہ روسی حملوں کی وجہ سے ہونے والی تباہی کو بہتر طور پر سمجھنے کیلئے ان کے ملک کا دورہ کریں۔

April 14, 2025, 5:24 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK