Inquilab Logo Happiest Places to Work

wimbledon

سواتیک نے انیسیمووا کو شکست دےکر پہلا ومبلڈن خطاب جیت لیا

سابق عالمی نمبر ایک کھلاڑی  آئیگا سواتیک نے یک طرفہ انداز میں کھیلے گئے فائنل میں امریکی کھلاڑی امانڈا انیسیمووا کو ۶۔صفر،۶۔صفرسے ہراکر اپنے کریئر کا چھٹا گرینڈ سلیم سنگلز خطاب اور آل انگلینڈ کلب میں پہلا خطاب جیت لیا، جس سے وہ تمام کورٹس پر گرینڈ سلیم چمپئن بن گئیں۔

July 14, 2025, 12:19 PM IST

وِمبلڈن تماشائیوں کا کینسر کوشکست دینے والی کیتھرین مڈلٹن کا کھڑے ہوکراستقبال

وِمبلڈن تماشائیوں نے کینسر کے خلاف جنگ کے بعد واپس آنے والی کیتھرین مڈلٹن کاکھڑے ہو کر پرجوش استقبال کیا،۴۳؍ سالہ ویلز کی شہزادی ،۱۲؍جولائی کو وِمبلڈن چیمپئن شپ دیکھنے کے لیے سنٹر کورٹ واپس آئیں، جو ان کے اس سال کے چندعوام میں موجودگی میں سے ایک تھا۔

July 13, 2025, 9:04 PM IST

وربِک اورکترینا نے ومبلڈن مکسڈ ڈبلز کا خطاب جیت لیا

چیک جمہوریہ اورنیدرلینڈس کی جوڑی نےبرطانیہ اور برازیل کی جوڑی کو سیدھے سیٹوں میں شکست دی۔

July 12, 2025, 1:01 PM IST

الکاراز اور انیسیمووا نے ومبلڈن کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

ومبلڈن کے دفاعی چمپئن اسپین کے کارلوس الکاراز نے برطانیہ کے کیمرون نوری کو شکست دے دی۔

July 10, 2025, 11:25 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK