Inquilab Logo

woman

دہلی: باحجاب خاتون کو کیفے میں داخل ہونے سے روکا گیا، ایم ڈی نے معافی مانگی

گزشتہ دنوں اوکھلا (دہلی) کے ماربیا نامی ریستوراں میں ایک باحجاب خاتون کو داخل ہونے سے روکا گیا۔ اس کی شکایت پر کیفے کے ایم ڈی نے معذرت طلب کرلی۔ واضح رہے کہ حالیہ دور میں ہندوستان میں تعلیمی اداروں کے علاوہ عوامی مقامات پر بھی حجاب ایک متنا زع موضوع بن کر ابھر رہا ہے، اور با حجاب طالبات اور خواتین تعصب کا شکار ہو رہی ہیں۔

April 16, 2024, 6:07 PM IST

یوکرینی خاتون کا اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹوں بعد انتقال

داریا کوٹسا رینکوگزشتہ دنوں سیاحت کی غرض سے دبئی گئی تھیں جہاں انہوں نے ۲۵؍ مارچ کو اسلام قبول کیا تھا، القصی قبرستان میں سپرد خاک۔

April 01, 2024, 10:11 AM IST

اندور: ۳۰؍ سالہ خاتون کے ساتھ ۴؍ خواتین کا توہین آمیز سلوک

مدھیہ پردیش کے اندور کے گوتم پورا گاؤں میں ہولی کے جشن کے موقع پر ۴؍ خواتین نے ایک ۳۰؍ سالہ خاتون کے ساتھ مار پیٹ کی اور اسے برہنہ کر کے چلایا۔ چاروں خواتین کے خلاف آئی پی سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ سپریٹنڈنٹ آف پولیس نے کہا کہ جن لوگوں نے اس واقعے کو ریکارڈ کیا ہے ان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی جائے گی۔

March 30, 2024, 4:02 PM IST

سیرت ِعائشہؓ ہر ایک خاتون کیلئے مینارۂ نور ہے

۱۷؍رمضان المبارک : یومِ وصالِ حضرت عائشہ صدیقہؓ۔

March 27, 2024, 1:53 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK