• Sun, 13 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

woman protest

’’اس خاتون کو سلام، جو ملک کی ہر بے بس ماں کی آواز بنی‘‘

سریکھا وانی نے ایکس پوسٹ میں لکھا کہ ’’یہ ہے اصل ناری شکتی ! سپر وومن ۔‘‘کاویا نامی خاتون صارف نے مذکورہ معاملے پر برہم انداز میں ایکس پر لکھا کہ ’’اس بہادر خاتون نے بہت  اچھا کام کیا۔

April 24, 2026, 11:28 AM IST

مینیسوٹا: آئی سی ای ایجنٹ کے ذریعے خاتون کی ہلاکت کے بعد امریکہ بھر میں مظاہرے

مینیسوٹا میں آئی سی ای ایجنٹ کی جانب سے خاتون کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے بعد امریکہ بھر میں مظاہرے ہورہے ہیں، گلوکارہ بیلی آیلیش نے منیاپولس میں پیش آنے والی آئی سی ای فائرنگ کی مذمت کی ہے۔

January 10, 2026, 9:16 PM IST

حکومت کی بنیادی مسائل سے چشم پوشی ناقابل برداشت ہے

تھانے ضلع کلکٹر کے دفتر پرجن وادی مہیلا سنگھٹن کے مورچے میںایک ہزارسےزائدخواتین کی شرکت

May 27, 2023, 10:01 AM IST

خواتین پر مظالم اورجنسی استحصال کرنے والوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

بھارتیہ مسلم مہیلا آندولن اوردیگر تنظیموں کاباندرہ میںزبردست احتجاج اورنعرے بازی ،کہا:حکومت نعرے اور دعوے کے بجائے عملی اقدام کرےاورحیوانوں کوعبرتناک سزا دے ۔ راجستھان میںچائلڈ میریج رجسٹریشن اورافغانستان میںلڑکیوں کی تعلیم پرروک کے خلاف بھی شدید برہمی کا اظہار کیا

September 26, 2021, 8:19 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK