EPAPER
۲۳؍ سالہ میا اسکیم جسے حماس نے اکتوبر ۲۰۲۳ء میں یرغمال بنایا تھا اور نومبر ۲۰۲۳ء میں رہا کردیا تھا، نے اسرائیل کے مشہور فٹنس ٹرینر پر ان کی عصمت دری کا الزام عائد کیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ میا حماس کے قبضے میں زیادہ محفوظ تھی مگر اسرائیل میں نہیں ہے۔
May 08, 2025, 9:39 PM IST
ایکٹیویٹی بکس بچوں کو کھیل کے ساتھ معلومات فراہم کرتی ہیں وہیں گرافکس کی مدد سے تخلیقی و علمی صلاحیتوں کو ابھارنے میں مدد ملتی ہے۔
May 08, 2025, 12:22 PM IST
۳۰؍ سال کی عمر میں انسان کا میٹابولزم سست پڑنے لگتا ہے اور وزن بڑھنے کے امکانات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ اسی لئے اس عمر میں مختلف بیماریوں سے لڑنے کیلئے زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے۔ چونکہ خواتین ڈھلتی عمر میں اپنی صحت کے تئیں لاپروا ہوجاتی ہیں اسلئے انہیں کئی مسائل سے دو چار ہونا پڑتا ہے۔ انہیں محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔
May 08, 2025, 12:19 PM IST
جنوبی افریقہ کی ٹیم ۳؍ شکستوں کے سبب اس سیریز سے باہر ہو گئی، اتوار کو فائنل میں ہندوستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔
May 08, 2025, 10:29 AM IST